تاریخ پہانی و شجره زیدی سادات پہانی ضلع ہردوی یو . پی ہندوستان
...................................
!
پہانی ایک قدیم قصبه ہے جو ضلع ہردوی کا تاریخی قصبه ہے. جو ہندستان کے صوبه اتر پردیش میں واقع هے. پہانی تاریخی مقام ہے. پہانی ہردوی ضلع ہیڈ کوارٹر سے اتر پورب میں 27،5 کلومیٹر دور واقع ہے.
پہانی لفظ فارسی زبان کے لفظ پہناں سے لیا گیا .جو شروع میں پنہا نی کہا جاتا تھا بعد میں کثرت استعمال سے پہانی کہا جانے لگا. جب مغل بادشاہ ہمایوں سے شیر شاہ سوری کی جنگ ہوئ جس جنگ کو تاریخ میں چوسہ کا یودہ اور بلگرام کا یوده بهی کہا جاتا ہے یہ جنگ 1539عیسوی سے عیسوی1540 میں ہوئ . اس جنگ میں بادشاه شیر شاہ سوری سے بادشاہ ہمایوں جنگ ہار گیا. اور ہمایوں کے فوجیوں نے پہانی کے جنگل میں پناہ لی.
پہانی ضلع ہردوئ میں بہوت خوبصورت یادگار عمارتیں ہیں.. ان میں سے کچھ آثار قدیمه کے زیر نگرانی ہیں....
سب سے مشہور و معروف نواب صدر جہاں صدرِ عالم کا روضہ ہے..جو محلہ (چھوٹی پہانی) نظام پور میں واقع ہے.اور وہیں آپ کے صاحبزادے نواب سید نظام مرتضی کا روضہ ہے ..
ایک روضہ محلہ کوٹ کلاں میں واقع ہے یہ روضہ نواب صدر جہاں کے چچا پیر سید عبدالغفار خان کا ہے.پیر عبدلغفار بابا ولی صفت شخشیت تہے.
ایک روضہ تھانہ پہانی اور حامد علی انٹر کالج کے پاس واقع ہے..جو سید محمد قلی رح کا روضہ ہے وہ بهی پہانی کے عالی مرتبت بزرگ تھے.
ایک روضہ ہست زبردست خاں کا ہے جو بہت قوی پہلوان تهے.آپکا بڑا چرچہ تها
ایک روضہ محلہ خرملی اور شاہ پور سیدان کے بیچ میں واقع ہے..جو سید شاہ محمد کا ہے آپ نواب سید صدرِ عالم کے صاحبزادے تھے..
نواب میر سید صدر جہاں" زیدی سادات پہانی" کے بزرگ تھے .پہانی اور اطراف میں جو گاوں آباد ہیں..یہاں تک کچھ موضعے ضلع لکہیم پور کھری میں واقع ہیں.جن میں نواب صدر جہاں ک اولاد موجود ہیں..کچھ حِجرت کرکے ادھر ادهر آباد ہو گیں..
سید صدر عالم زیدی پہانوی المعروف نواب صدرجہاں
آپ سید عبدالمقترر قنوجی ثم پہانوی کے گھر 1502 عیسوی عہدِ سکندر لودھی میں پہانی ضلع ہردوی یو پی انڈیا میں پیدا ہوے .....
آپ کا نسب 26 ویں پشت پر مولا علی علیہ اسلام سے جا ملتا ھے
میر سید نواب صدر جہاں اور انکے صاحبزادے زیدی سادات پہانی کے" جد" ہیں..
پہانی میں جو زیدی سا دات ہیں..وہ اولادِ زید شہد ر ع ہیں..
(آپکے ایک پوتے کئ پشتوں کے بعد جسکی تفسیل پشت در پشت آگے تحریر ہے) جو بلند و بدتر پاے کے بزرگ ولی صفت شخسیت تہے
آپ کیتھل پنجاب تشریف لاے..آپکا عقدِ سعید یہاں کی راجکماری سے ہوا ..یہاں آپکے هاتھوں پر 1000
افراد نے بعیت کی. آپکے 11
صاحبزادے تھے. جو ہندوستان میں مختلف جگہوں پر تشریف لے گے ..جہاں انکی اولاد وامجاد آباد ہے ..یا حِجرت کرکے دوسری جگہوں پر آباد ہو گیں..
آپکا روضہ آج بھی کیتھل پنجاب میں ہے .اور آپکے تین صاحبزادوں کا بهی..وہاں آج بهی عقیدت مند چادریں چڈهاتے اور مرادیں پاتے ہیں..
آپکے ایک صاحبزادے شہاب الدین غوری کے ساتھ ایک جنگ میں شہید ہو گے تھے.
آپکے صاحبزادے سید علیم الدین اول جو تھے . وہ قننوج یو پی تشریف لاے تہے.. ان ہی بزرگ کی اولاد میں میر سید صدر جہاں ہیں..
شجرہ طیبه ترمزی زیدی سادات
...................................
میر سید کمال الدین ترمزی مورث اعلی (ترمزی زیدی سادات) ہندوستان
...................................
حضرت سید کمال الدین ترمزی ترمز ایران سے ہندوستان تشریف لاے تہے. ...
...................................
نسب نامہ ترمزی زیدی سا دات...ہندوستان
.... ........ ..... ....... ...
ابولانبیا حضرت آدم علیہ السلام
|
حضرت شیث علیہ السلام
|
انوش
|
قینان
|
مهل ایل
|
یارو
|
حضرت ادریس علیہ السلام
|
لمک
|
حضرت نوح علیہ السلام
|
سام
|
اقوام ایشا کا جد امجد
|
ارفکسد
|
شالخ
|
عابر / ابر
|
عبر (حضرت ہود علیہ اسلام)
|
فالخ
|
روء
|
سارو
|
ناحر
|
اضر
|
حضرت ابراہیم علیہ السلام
|
حضرت اسماعیل علیہ السلام
|
قیدار
|
عدنان
|
معد
|
نذار
|
مضر
|
الیاس
|
مدرکہ
|
خزیمہ
|
کنانہ
|
قیس
|
ملک
|
قریش
|
غالب
|
لوی
|
کعب
|
مره
|
کلاب
|
قصی
|
عبد مناف
|
حضرت ہاشم علیہ السلام
|
حضرت عبدالمطلب علیہ
السلام
|
حضرت عبداللہ علیہ السلام
|
حضرت محممد مصطفےا
صلی اللہ علیہ و آل وسللم********
حضرت ابو طالب علیہ السلام
|
حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام******
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہ بنت حضرت محمد مصطفےا صلی اللہ علیہ و آل وسللم******
|
حضرت امام حسن علیہ السلام
|
حضرت امام حسین علیہ السلام
|
حضرت امام زین العابد ین علیہ السلا م
|
حضرت زید شہید رحمت اللہ علیہ
|
سید حسین ذی الدمہ
|
سید یحیی المحدث
|
سید عمر الا اعلیٰ
|
سید احمد المحدث
|
نقیب الطاہرابو عبداللہ حسین نسابہ
|
سید ابولحسین زیدالعلم
|
سید ابو عبد اللہ حسین الصحی
|
سید ابو طاہر
|
سید محمد طاہر
|
سید عبد اللہ
|
سید ابو بکر
|
سید عثمان
|
سید کمال الدین ترمزی
رحمت اللہ علیہ کیتہلی
آپ کے 11
فرزند تہے جو ہندوستان کے مخطلف حصوں میں آباد ه
ہوے
بحوالہ..تاریکخی کتاب..تحفتہ الانساب...ص118 تا 124 بحوالہ شجرہ باغ سادات
....................................................................... |
میرسید حسام الدین کیتہلی (سید الاکابر )
*
میرسید سعید الدین (باتن مدراس)
*
میرسید علیم الدین اول (قننوج )
*
میرسید رکن الدین (احمداباد گجرات )
*
میر سید عزیز الدین (نہٹور ضلع بجنور )
*
میر سید ملک ابراہیم شہید (شہاب الدین غوری کے ساته )
*
میر سید نظام الدین مطوطن حویلی دہلی(نا معلوم )
*
میر سید سلطان غازی (روہیل کہنڈ )
*
میر سید نصیر الدین فخرزماں (کیتهل )
*
میر سید نعت الدین (کیتهل)
*
میر سید قطب الدین (کیتهل)
......................................................................میر سید علیم الدین رحمت اللہ علیہ
|
میر سید شہاب الدین رحمت اللہ علیہ
|
میر سید تاج الدین رحمت اللہ علیہ
*
میر سید شریف الدین (سید علیم الدین )سید ابولقاسم)
آپکی اولاد بارہ بنکی ' لکہیم پور کہیری ' بہوا ضلع راے بر یلی ' نرولی وغیرہ میں آباد ہے
میر سراج الدین ثانی رحمت اللہ علیہ
|
میر سید احمد عرف منجهلے ... نواسہ سید احمد میر صدر الدین ( دوران حکومت سکندر لودی تاریخِ شاہی)
|
میر سید احمد رحمت اللہ علیہ
|
میر سید شاہین رحمت اللہ علیہ
|
میر سید عبد الغفار رحمت اللہ علیہ (باون هزاری) ابنِ سید شاہین رح
|
سید عبد المقتدر رحمت اللہ علیہ ابنِ سید شاہین رح
|
سید صدرِعالم نواب صدر جہاں رحمت اللہ علیہ
آپکے چار صاحبزدگان تھے
میر سید بدرِعالم نواب بدر جہاں رحمت اللہ علیہ
*
میر سید شاہ محمد رحمت اللہ علیہ
*
میر سید نظام کمال
عرف نظام مرتضی
لقب مرتضی خوانی رحمت اللہ علیہ
*
سید بدرِعالم بدر جہاں رحمت اللہ علیہ
*
میر سید محمد جمال الدین اولاد پاکستان
*
...................................
سید مبارک علی۔۔۔۔۔ اولاد پاکستان
*
میر سید صدرالدین
*
میر سید پیر محمد
*
*
میر سید پیر محمد رحمت اللہ علیہ (نامعلوم)
*
...................................
میر سید نواب نظام مرتضی خاں
آپکے چار فرزند
*
نواب مرید خاں
*
سید مسعود
*
سید محمود
*
سید عبد الر حما ن
**************
نواب مرید خاں
آپکے تین فرزند اور ایک صا حبزادی تہیں..
*
سید غلام محمد
*
سید غلام محی الدین
*
سید فتیح محمد
*
....................................سید مسعود (نا معلوم)
سید محمود (نا معلوم)
...................................
سید عبد الرحمان
آپکے دو صاحبزادے تهے
**************
سید نواب ارتضی خان
سید علی دیوان
...................................
.سید علی دیوان
آپکے چار صاحبزادے تہے
**************
سید حبیب اللہ
*
سید عنایت اللہ
*
سید محمد مراد(ابراہیم پور، بڑھیا، امیٹھی سادات ضلع لکھیمپر کھیری)
*
سید قطب الدین(پہانی سادات)
**************
قصبہ پہانی میں کچھ مشہور تعلقیدار زیدی سادات خاندان آباد ہیں......... اور بہت سے اوصط درجہ کے سادات خاندان آباد ہیں.... جو محلہ کو ٹ کلاں محلہ میر سرایں اور محلہ چھوٹی پہانی نظام پور میں آباد ہیں..... اور شاہ پور سیدان میں زیدی سادات اور کچھ زیدی سادات پیاباغ میں بھی آباد ہیں....
یہاں تک کہ لکھیم پور کھیری کے موضعوں میں بھی بڑھیا... ابراہیم پور... کٹری...... اورنگ آباد.... برور.... رسولپور.. (گدمہ پور.کے زمیندار.. کلوا کے زمیندار... اور کسراول کے زمیندار جو کہ رہایش شاہجہاں پور اور پہانی میں کرتے ہیں)
پہانی ضلع ہردوی یو. پی
ہندوستان
241406
**************************
پہانی سادات کے بزرگ سید محمد مراد کے دو بیٹے سید روشن علی زیدی اورسید معزم علی زیدی .... ............ کے دو بیٹے سید عنایت علی زیدی شہید 1857ء ہوے زمیندانظام پور کی اولاد امیٹھی حجرت والدہ کے ہمراہ) دوسرے سید محافظ علی زیدی ( زمیندارنظام پور) کے بیٹے سید میر منور علی زیدی کے بیٹے سید اسد علی زیدی کی شادی ایک معزز گھرانے میں ہونے کے سبب ابراہیم پور ضلع لکھیم پور آباد ہو گئے انکو ابراہیم پور میں تقریباً 250 بیگھا زمین بطور تحفہ حاصل ہوی... انکی اولا امجاد کافی. عرصہ تک وہاں آباد رہی اسکے بعد سبھی اہلِ خاندان مختلف جگہوں پر حجرت کر گئے........... ابھی ابراہیم پور سید اسد علی زیدی ایک پرپوتے کا خاندان آباد ہے......
سید میر اسد علی زیدی کے پوتے سید اطہر حسین زیدی 1974ء ماہ اپریل میں مع اہل و عیال پہانی تشریف لاے...
سید صادق رضا زیدی
رضا پہانوی
موبایل.... 08795730945و 07275925528
====================
سید محمد مراد ابنِ سید علی دیوان رح
ا
1نواب سید روشن علی...... (بڑھیا سادات)
2نواب سید معزم علی (امٹھی و ابراہیم پور)
ا
1 سید وزیر علی( اولاد امیٹھی لکھیم پور کھیری)
2سید محفوظ علی (اولاد ابراہیم پور)
دونوں بھای زمیندار نظام پورمسکن شاہجہاں پور بھولا گنج سید وزیر علی کے بیٹے سید عنایت علی 1857ء میں شہید ہو گئے.... سید عنایت علی کے 2 بیٹے اپنی والدہ کے ساتھ امیٹھی چلے گیے. جن کے اسمِ گرامی. سید عاشق علی اور سید شحامت علی کی اولادیں امیٹھی ضلع لکھیم پور کھیری میں آباد ہے... ا
**************************
خاندانِ ترمزی زیدی سادات آف ابراہیم پور ضلع لکھیم پور کھیری یو. پی
محفوظ علی زمندار نظام پور ضلع لکھیم پور کھیری
**************************
ا
میر سید منور علی زیدی
ا
میر سید اسد علی زیدی(آپ کے دو صاحبزادے)
ا
1میر سیدصادق علی زیدی
2میر سید عابد علی زیدی*(لاولد فوت)
میر سید صادق علی زیدی(6بیٹے 2 بیٹیاں)
!
سید مختار حسین زیدی (اولاد شاہجہاں پور و ابراہیم پور)
سید زاہد حسین زیدی(ایک بیٹی بڑھیا)
سید اختر حسین زیدی (3.بیٹے بڑھیا)
سید اطہر حسین زیدی (اولاد ساداتِ پہانی 1974ء سے دوبیٹیاں پہلی کی شادی محمدی ضلع لکھیم پور کھیری دوسری کی شادی شاہ پور سیدان پہانی ہردوی
سید لیاقت حسین زیدی (اولاد پیاباغ پہانی
سید ریاضت حسین زیدی( اولاد بڑھیا)
سید اطہر حسین زیدی
ا
سید صادق رضا زیدی(3 بیٹے)
ا
سید صمد رضا زیدی (مزمل)
سید محمد رضا زیدی(راج)
سید عباس رضا زیدی (زین)
موبایل نمبر
07275925528
08795730945-**********************
Books Reference





























Mera shajra bhi yahi h par isme mere dada ka naam nhi h
ReplyDelete