تاریخ پہانی و شجره زیدی سادات پہانی ضلع ہردوی یو . پی ہندوستان ................................... ! پہانی ایک قدیم قصبه ہے جو ضلع ہردوی کا تاریخی قصبه ہے. جو ہندستان کے صوبه اتر پردیش میں واقع هے. پہانی تاریخی مقام ہے. پہانی ہردوی ضلع ہیڈ کوارٹر سے اتر پورب میں 27،5 کلومیٹر دور واقع ہے. پہانی لفظ فارسی زبان کے لفظ پہناں سے لیا گیا .جو شروع میں پنہا نی کہا جاتا تھا بعد میں کثرت استعمال سے پہانی کہا جانے لگا. جب مغل بادشاہ ہمایوں سے شیر شاہ سوری کی جنگ ہوئ جس جنگ کو تاریخ میں چوسہ کا یودہ اور بلگرام کا یوده بهی کہا جاتا ہے یہ جنگ 1539عیسوی سے عیسوی1540 میں ہوئ . اس جنگ میں بادشاه شیر شاہ سوری سے بادشاہ ہمایوں جنگ ہار گیا. اور ہمایوں کے فوجیوں نے پہانی کے جنگل میں پناہ لی. پہانی ضلع ہردوئ میں بہوت خوبصورت یادگار عمارتیں ہیں.. ان میں سے کچھ آثار قدیمه کے زیر نگرانی ہیں.... سب سے مشہور و معروف نواب صدر جہاں صدرِ عالم کا روضہ ہے..جو محلہ (چھوٹی پہانی) نظام پور میں واقع ہے.اور وہیں آپ کے صاحبزادے نواب سید نظام مرتضی کا روضہ ہے .. ایک روضہ محلہ کوٹ کلاں میں واقع ہ...
HISTORY OF PIHANI AND SHAJRA OF ZAIDI TIRMIZI SAADAT OF PIHANI